5 thoughts on “Musannaf Abdur Razzaq Hadees-E-Noor مصنف عبدالرزاق حدیث نور”

    1. السلام علیکم! 
      جناب مصنف ابن عبدالرزاق میں نے اپنے بلاگ پر جہاں سے لے کر پوسٹ کی ہے ان لوگوں نے اس کو اب فری آف چارج ختم کردیا ہے، 
      اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے، 
      الحمدللہ ناچیز نے کبھی بھی آن لائن کتابوں کو پیسہ کمانے کا ذریعہ نہیں بنایا ہے۔ 
      اسکربڈ ڈاٹ کام اب پیسہ مانگنے لگا ہے۔ 
      اس میں ہمارا قصور نہیں! 
      اللّٰہ حسنِ ظن رکھنے کی توفیق بخشے۔

Jazak Allah Qudsi For Following My Site ::